Description
Heat plus vibration.
Sauna Belt 2 in 1 Helps to Sweat away unwanted fat, eliminate cellulite, lose weight & ease muscle pain, all while siting in the comfort of your own home. The Sauna Belt 2 in 1 focuses the sauna heat on the most problematic body parts to help flush out eliminate toxins. This portable sauna is great for the abdomen, waist, back and hip. Just apply the Sauna Belt around the chosen body part and let the belt do all the work.
Money back warranty
…
اب آپ کو اپنا وزن کم کرنے اور اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے لیۓ مہنگے مہنگے فٹنس سینٹرز میں جانے کی قطعی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اب آپ ایک یہی کام اپنے گھر میں بھی کر سکتے ہیں اور وہ بھی بالکل مفت۔ اس میعاری پراڈکٹ کا نام ہے Sauna Belt 2 in 1.
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہ بیلٹ خصوصی طور پر وزن کم کرنے کے لیۓ بنائی گئی ہے۔ اس بیلٹ میں heat اورvibration دو function ایک ساتھ ہیں۔ اس بیلٹ کو آپ نے اپنے پیٹ پر پہننا ہے اور اس کا vibration function پیٹ کی چربی کے مسلسل ہلا کر چربی پگھلانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ Sauna Belt 2 in 1 کے ساتھ ایک عدد ریموٹ کنٹرول آتا ہے جس کی مدد سے آپ بیلٹ کے مختلف functions کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ اسی ریموٹ کی مدد سے آپ بیلٹ کی وائیبریشن کو بھی کنٹرول کر سکتے ہیں۔
…
Reviews
There are no reviews yet.